Bhakkar Police crackdown against Criminals .

Monday, May 31, 2021

رانا طاہر رحمن خاں ڈی پی او بھکر کی ہدایت پربھکر پولیس کا جرائم پیشہ  افراد کے خلاف کریک ڈاون۔

ملزمان سے 3عدد پسٹل 30 بور ایک عدد بندوق بارہ بور معہ کارتوس برآمد 1مجرم اشتہاری اور 3 عدالتی مجرمان کو گرفتار کرلیا گیا۔