RPO Sargodha Region Sargodha formal Inspection PS City Bhakkar

Thursday, May 27, 2021

ریجنل پولیس آفیسر سرگودہا ریجن سرگودہا اشفاق خان نے تھانہ سٹی بھکر کی فارمل انسپکشن کی جملہ ریکارڈ کو چیک ،فرنٹ ڈیسک عملہ کی ورکنگ کو بھی چیک کیا اور مقدمات کی یکسوئی کے ہدایات جاری کیں۔