ایس ایچ او تھانہ کلورکوٹ نے گمشدہ2 بچوں کو تلاش کر کےوارثان کے حوالے کردیا

Monday, May 31, 2021

ایس ایچ او تھانہ کلورکوٹ کو 15پر اطلاع موصول ہوئی کہ 2 بچے گھر سے لا پتہ ہو گئے ہیں ۔تھانہ کلورکوٹ کی پولیس نے فوری کاروائی کرکے بچوں کو تلاش کیا اور وارثان کے حوالے کردیا ۔ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمن خاں نے ایس ایچ او اور شاباش دی